تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدھا" کے متعقلہ نتائج

بے باق

قرض چکا دینے والا

بے باق ہونا

بے باق کرنا کا لازم، چکانا، ادا کرنا، بھگتانا، ختم کرنا (بقایا قرض حساب وغیرہ)

بے باق کَرنا

چکانا، ادا کرنا، بھگتانا، ختم کرنا (بقایا، قرض، حساب وغیرہ)

بے باقی

قرض یا دیگر ذمہ داری سے رہائی، قرض کی ادائیگی

حِساب بے باق ہونا

۔حساب پاک ہونا۔ لازم۔ ؎

قَرْض بے باق ہونا

ادھار لیا ہوا روپیہ واپس دیا جانا

لاٹھی کے ہاتھ، مال گُزاری بے باق

مار پیٹ سے معاملہ جلدی طے ہو جاتا ہے یا دام جلدی وصول ہوتے ہیں

قَرْض بے باق کَرنا

ادھار لیا ہوا روپیہ واپس دینا

باقی بے باق کَرنا

حساب بیباق کرنا، کل ادا کرنا

حِساب بے باق کَرْنا

لین دین کا فیصلہ کرنا ، حساب چُکانا ، قرضہ ادا کرنا ، حساب صاف کرنا ؛ معاملہ ختم کرنا .

جھاڑ بے باق کِیا

سب کچھ خرچ کر ڈالا ، کچھ باقی نہیں چھوڑا.

جھاڑو بے باق کِیا

سب خرچ کرڈالا، کچھ باقی نہیں چھوڑا

جھاڑ بے باق کَر دیا

کوڑی کوڑی ادا کردیا

اردو، انگلش اور ہندی میں آدھا کے معانیدیکھیے

آدھا

aadhaaआधा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

آدھا کے اردو معانی

صفت

  • برابر كے دو حصوں میں سے ایک حصہ، نصف، ۱/۲
  • ناقص
  • نرم، نازک، بہت جلد اثر قبول كرنے والا

شعر

English meaning of aadhaa

Adjective

आधा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक का 1/2 भाग, बराबर के दो भागों में से एक भाग, 1/2
  • अधूरा
  • मुलायम, नर्म, कोमल, जो बहुत प्रभावित हो

آدھا کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone